چینی کمپنی’آنر‘ کا ڈوئل کیمرہ بہترین فون متعارف

0
337

اسمارٹ موبائل بنانے والی چینی کمپنی ’ہیواوے‘ کی ذیلی کمپنی ’آنر‘ نے اپنی ہی ساتھی کمپنی کے موبائل ’میٹ 10‘ کے ٹکر کا نیا موبائل متعارف کرادیا۔

’آنر‘ نے5.99 انچ بیزلیس اسکرین کے حامل ’وی 10‘ کو متعارف کرادیا، جسے ’ہیواوے میٹ 10‘ سے بھی بہتر کہا جا رہا ہے۔

’آنر وی 10‘ میں 16 اور 20 میگا پکسل کے ڈوئل ریئر کیمرے دیے گئے ہیں، جب کہ اس میں 13 میگا پکسل سیلفی کیمرہ بھی دیا گیا ہے۔