kaifi azmi

نہیں تھا کیفی صاحب کے پاس خود کا مکان، قلمیں ٹھیک کرانے بھیجتے تھے نیویارک

ممبئی: اتنا تو زندگی میں کسی کی خلل پڑے، ہنسنے سے ہو سکون نہ رونے سے کل پڑے .. رومانيت، محبت، نرم نازک الفاظ سے سجے گیتوں میں مشہور شاعر کیفی اعظمی کی سوندھي مہک خود بہ خود آ جاتی ہے. ان کا اصلی نام اختر حسین رضوی تھا. اترپردیش کے اعظم گڑھ ضلع کے […]

منفرد ا فسانہ نگار نامور صحافی م۔ناگ کا انتقال

بوریولی ایکسر قبرستان میں تدفین، ممبئی،۲۱؍اکتوبر: (فرحان حنیف وارثی)اردو کے منفر دافسانہ نگار اور نامور صحافی م۔ ناگ آج (جمعہ) شام ساڑھے چار بجے اس دار فانی سے کوچ کرگئے۔ انہیں کئی مہینوں سے پھیپڑوں کا عارضہ لاحق تھا او ران کی صحت مستقل خراب ہورہی تھی۔ م۔ناگ کی اکلوتی بیٹی ثناء کے مطابق انہوں […]

ساحر لدھیانوی: تلخیاں سمیٹتا شاعر

سید مہدی بخاری میں پل دو پل کا شاعر ہوں پل دو پل مری کہانی ہے پل دو پل میری ہستی ہے پل دو پل مری جوانی ہے مجھ سے پہلے کتنے شاعر آئے اور آ کر چلے گئے کچھ آہیں بھر کر لوٹ گئے کچھ نغمے گا کر چلے گئے وہ بھی اک پل […]

غزل

غزل اعجاز شاہین کیا عُمر بسر ،ایسے ہی کرنے کے لئے ہے یا تاب و تبِ عشق میں مرنے کے لئے ہے کس کس کے لئے اور کہاں تک میں سمیٹوں مٹّی تو کسی طور بکھرنے کے لئے ہے آرائش و تجمیل کے سامان بہم ہیں آمادہ مگر کون سنورنے کے لئے ہے آپ اپنے سے بھی صاف مکر جاتے ہیں یعنی جو بات ہے اپنی ،وہ مکرنے کے لئے ہے تعبیر کا اک خوف، اُڑانے کے لئے نیند اک قافلۂ خواب اُترنے کے لئے ہے گزران ہے عشّاق کی […]

قوت

سجاد حیدریلدم گلی کے کنارے میں اس مجمع کواکثر دیکھا کرتاتھا، مزدوروں کے قلیوں کے لڑکوں کے غول کے غول دوپہر کووہاں کھیلتے ہوتے تھے، آپس میں الجھتے تھے ، چیختے تھے چلاتے تھے۔ ایک دن میں اس راستے سے گزررہا تھا، لڑکوں کا مجمع توتھا مگر کھیل نہ تھا بلکہ لڑکے حلقہ باندھے کسی […]

اردو کے شیدائی ڈاکٹر ملک زادہ منظور احمد کا طویل علالت کے بعد انتقال

لکھنو؛ مشاعروں کے بے مثال ناظم،ادیب،مصنف ،شاعر ڈاکٹر ملک زادہ منظور احمد نے بھی بالاخر اس دنیا کو چھوڑ دیا۔ ادبی محفلوں اور مشاعروں کی جان سمجھے جاتے ملک زادہ منظور احمد کافی دنوں سے علیل تھے اور آج انہوں نے داعی اجل کو لبیک کہا۔ ١٧ اکتوبر ١٩٢٩ کو بھیدن پور میں پیدا ہوئے […]

بیگم حضرت محل

از؛ نیر مسعود ۱۸۵۷ء میں آزادی کی پہلی جنگ میں اودھ نے انگریزوں کی سخت مزاحمت کی،یہ اتنے تعجب کی بات نہیں، جتنی یہ بات کہ یہ مزاحمت معزول واجد علی شاہ کی ایک پردہ نشین بیگم کی سرکردگی میں ہوئی، جنھوںنے سپاہیوں میں ایساجوش بھردیا کہ اودھ کی چھنی ہوئی سلطنت ایک بار پھر […]

​یار مہربان میرزایاس یگانہ چنگیزی

حیدر طباطبائی   غالب، مرزاحاتم علی بیگ مہرکو ایک خط میں لکھتے ہیں: ’’سنو صاحب شعراء میں فردوسی، فقراء میں حسن بصری اور عشاق میں مجنوں، یہ تین آدمی تین فن میں سر دفتر و پیشوا ہیں۔ شاعر کا کمال یہ ہے کہ فردوسی ہوجائے، فقیر کی انتہا یہ ہے کہ حسن بصری سے ٹکر […]