سری لنکا میں سیلاب سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 164 ہوئی، 104 لوگ اب بھی لاپتہ

کولمبو: سری لنکا میں بھاری بارش کے بعد سیلاب اور مٹی کے تودے گرنے سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 164 ہو گئی ہے جبکہ 104 لوگ اب بھی لاپتہ ہیں. ژنہوا کے مطابق، 24 مئی سے شروع ہوئی بھاری بارش اور تیز ہوائیں چلنے سے 400،000 لوگ متاثر ہوئے ہیں اور 100،000 لوگوں […]

سری لنکا: شدید بارشوں کے باعث 91 افراد ہلاک

سری لنکا میں حکام کے مطابق ملک کے کئی علاقوں میں شدید بارشوں کے نتیجے میں سیلاب اور مٹی کے تودے گرنے سے کم از کم 91 افراد ہلاک جبکہ 110 کے قریب لاپتہ ہو گئے ۔ srilanka سری لنکن ڈیزاسٹرمینجمنٹ سینٹر کا کہنا ہے کہ ملک کے مغربی اور جنوبی علاقوں میں 20 ہزار […]

دو خودکش دھماکوں سے دہلا جکارتہ، تین پولیس اہلکاروں کی موت، دس سے زیادہ زخمی

جکارتہ: انڈونیشیا کے شہر جکارتہ میں بدھ کی رات ہوئے ایک دہشت گردانہ حملے میں دو مشتبہ خود کش حملہ آوروں کے علاوہ تین پولیس اہلکاروں کی موت ہو گئی اور دس سے زیادہ افراد زخمی ہو گئے. زخمیوں میں پانچ پولیس اہلکار اور پانچ شہری شامل ہیں. jakarta

ٹرمپ کے دورہ اسرائیل پر فلسطینی سراپا احتجاج،اسرائیلی فوج نے فائرنگ بھی کی

امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ کے دورہ اسرائیل پر فلسطینی سراپا احتجاج ہیں ۔ احتجاج کے دوران اسرائیلی فوج نے مظاہرین پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں گیارہ فلسطینی زخمی ہوگئے ۔ trump israeil امریکی صدر کا دو روزہ دورہ اسرائیل جاری ہے ۔اس موقع پر اسرائیلی قبضے کے خلاف فلسطین کے مختلف علاقوں میں احتجاجی […]

برطانیہ: مانچسٹر ایرينا میں کنسرٹ کے دوران بم دھماکہ، انیس ہلاک

مانچسٹر: برطانیہ کے مانچسٹر علاقے میں دو بم دھماکے ہوئے ہیں. حادثے میں 19 لوگوں کے مارے جانے کی خبر ہے. بتا دیں کہ دھماکہ مشہور گلوکارہ اريانا گرینڈ کے کنسرٹ کے دوران ہوا. اگرچہ ان بہ حفاظت وہاں سے نکالا جا چکا ہے. manchester لوگوں میں مچی افرا تفری – دھماکے کے بعد لوگوں […]

ڈونلڈ ٹرمپ پہلے غیر ملکی دورے پر ریاض پہنچ گئے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ زمام اقتدار سنبھالنے کے بعد اپنے پہلے غیر ملکی دورے پر ہفتے کے روز ریاض کے شاہ خالد انٹرنیشنل ائرپورٹ پر پہنچنے۔ تاریخی قرار دیئے جانے والے صدر ٹرمپ کے دورے میں ان کی اہلیہ ملانیا ٹرمپ، صدر کی بیٹی ایوانکا ٹرمپ اور ان کے داماد سمیت متعدد امریکی عہدیدار بھی […]

لیبیا میں فوجی ایئربیس پر حملہ؛ اہلکاروں سمیت 141 افراد ہلاک

طرابلس: لیبیا کے جنوب میں واقع فیلڈ مارشل خلیفہ ہفتار کی فوجی ایئربیس پر حملے کے نتیجے میں اہلکاروں سمیت 141 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کی حمایت یافتہ حکومت کی وفادار تھرڈ فورس ملیشیا نے فیلڈ مارشل خلیفہ ہفتار کی خودساختہ لیبین نیشنل آرمی کی براک […]

ایران میں صدارتی انتخابات کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری

ایران میں صدارتی انتخابات کے بعد ووٹوں کی گنتی جار ی ہے جبکہ 3 کروڑ 70 لاکھ ووٹوں کی گنتی مکمل ہو گئی ۔ خبر ایجنسی کےمطابق حسن روحانی 2 کروڑ 16 لاکھ ووٹوں کے ساتھ آگے جبکہ سید ابراہیم رئیسی 1 کروڑ 40 لا کھ ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔ iran election […]