انسٹاگرام پر تصویر سے 9 لاکھ روپے کمانے والا جوڑا

ویسے تو انسٹاگرام سیاحتی تصاویر پوسٹ کرنے کے لیے مقبول ترین فوٹو شیئرنگ ایپ ہے مگر ایک جوڑا ایسا بھی ہے، جس کے لیے یہ ایپ کسی ہیرے کی کان سے کم نہیں جہاں وہ صرف ایک تصویر پوسٹ کرنے پر کم از کم 9 ہزار ڈالرز کما لیتے ہیں۔ ٢٦ سالہ جیک مورس اور […]

electric car

چین کی الیکٹرک گاڑیوں کی فروخت میں زبردست اضافہ

چین میں حالیہ کچھ عرصے کے دوران بیٹری سے چلنے والی گاڑیوں کی فروخت میں بے پناہ اضافہ ہوا ہے۔ ان میں سے زیادہ تر کاریں مقامی سطح پر ہی تیار کی جا رہی ہیں اور یہ امریکی یا جاپانی الیکٹرک گاڑیوں کے مقابلے میں انتہائی سستی بھی ہیں۔

koh e noor

اب اصل سائز کا نصف ہی بچا کوہ نور ہیرا

جے پور. برطانیہ میں رہنے والی بھارتی صحافی انیتا آنند نے کہا ہے کہ ہم آج جس کوہ نور کو جانتے ہیں، وہ اس کی اصل شکل کو اب نصف ہی بچا ہے. پرنس البرٹ نے اس ہیرے کی چمک بڑھانے کے لئے اسے کٹوایا تھا. صحافی نے اس ہیرے کی دلچسپ سفر کا ذکر […]

pizza

ہم سونا کھانے لگے، سونے کے ورق میں لپٹا پیزا، قیمت صرف 2 لاکھ روپے

اتھیکا،  نیویارک کے ایک ریسٹورینٹ نے سونے کے ورق میں ملفوف ایک پیزا بنایا ہے جسے دنیا کا مہنگا ترین پیزا بھی قرار دیا جاسکتا ہے۔ نیویارک کی انڈسٹری کچن ریسٹورینٹ نے ایک امیرعلاقے میں 24 قیراط میں لپٹا ایک پیزا پیش کیا ہے جسے ’دی فینسی زا‘ کا نام دیا گیا ہے۔ اس میں […]

holland beggars

ہالینڈ میں فقیروں کےلئے کریڈٹ کارڈ کا چلن

ایمسٹرڈیم: ترقی پذیر ممالک میں نقد رقم کا استعمال کم سے کم ہوتا جارہا ہے جس کی وجہ سے بے گھر اور بھکاریوں کو خیرات کم دی جانے لگی ہے لیکن اب اس کا حل نکالتے ہوئے ایمسٹرڈیم کی کمپنی نے ایک ایسی جیکٹ متعارف کرائی ہے جس میں کریڈٹ کارڈ اور ڈیبٹ کارڈ چھونے […]

شوہر کے ساڑھی پہننے پر بیوی نے علیحدگی کی درخواست دیدی

بینگلورو: :بھارت میں خاتون نے شوہر کی خواتین جیسی عادتوں سے تنگ آکر علیحدگی کی درخواست دے دی جس کے مطابق اس کا شوہر نہ صرف اس کے میک اپ کا سامان استعمال کرتا ہے بلکہ ساڑھی بھی زیب تن کرلیتا ہے۔   بھارتی شہر بنگلورو کی رہائشی 29 سالہ خاتون نے پولیس اسٹیشن میں شوہر سے […]

mysterious doll

دنیا کو کیا ہوتا جا رہا ہے،آدم خور گڑیا خریدیئے، قیمت صرف 7 لاکھ روپے

واشنگٹن: : امریکہ کی ایک خاتون کو خیال آیا کہ کیوں نہ آدم خور ( زومبی)، خونخوار اور پراسرار گڑیائیں بناکر آن لائن فروخت کی جائیں۔ اب ان کا یہ کاروبار چل پڑا ہے اور وہ ایک گڑیا کو سات لاکھ روپے تک میں فروخت کررہی ہیں۔ ان کی کمپنی کا نام ٹوسٹڈ بین اسٹاک ہے۔ […]

currency clothes

عجیب و غریب دنیا ،کرنسی نوٹ کے لباس پہننے والا جنوبی افریقا کا حکیم

نونگوما: جنوبی افریقا کے مقامی حکیم نے بے تحاشہ دولت کمانے کے بعد اب اسے ظاہر کرنا شروع کردیا اور وہ ہر وقت اصلی نوٹوں کا ہار پہنے رہتا ہے۔ حکمت کے پیشے سے وابستہ مائیک اندیلے نامی اس جنوبی افریقی شہری کو نوٹ پہننے کے بعد ’’دولت ٹپکانے والے جسم‘‘ کا نام دیا گیا […]