حضرت فاطمہ زہرا ، اہم شخصیت کی بے حرمتی، روہت سردانہ کے خلاف شیعہ قوم کا مظاہرہ

0
519

لکھنئو؛ خاتون جنت حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا ازدواج رسول و مادر مریم کی شان میں بے حرمتی کی وجہ سے خواتین ثانی زہرا کمیٹی نے شیش محل لکھنئو میں احتجاجی مظاہرہ کیا، یاد رہے کہ اس مظاہرہ میں خواتین اور بچوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔  کمیٹی کی سربراہ صالحہ رضوی نے روہت سردانہ کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ آج تک کے اینکر نے صحافت کی زبان کی بے حرمتی کی ہے۔