زبان سنبھال کے

0
467

انھوں نے ڈان نیوز میں لکھا کہ ’احسن اقبال خود کو اقبال سے بھی زیادہ یعنی ’احسن اقبال‘ سمجھتے ہیں اسی لیے اپنے ’کام‘ میں کچھ ایسے پھنسے ہوئے ہیں کہ اقبال کی چھٹی ختم کرتے کرتے وہ اقبال کے شعر کی بھی چھٹی کرگئے۔ شعر پڑھ کر ایسا لگا کہ جیسے یہ اقبال کا شعر نہ ہو فراق کا شعر ہو۔ لیکن احسن اقبال کچھ اس قدر احساسِ فراق (تنہائی) کا شکار ہیں کہ انہیں کچھ سمجھ میں نہیں آرہا اور وہ علامہ اقبال کے یوم پیدائش کی چھٹی ختم کرتے ہوئے قوم کو دلیل دیتے ہیں کہ علامہ اقبال اپنے یوم پیدائش پر چھٹی کبھی بھی پسند نہ کرتے۔ وہ تو کام پر یقین رکھتے تھے۔ اسی لیے وفاقی حکومت نے یہ چھٹی ختم کردی۔ احسن اقبال صاحب اگر آپ نے کسی ’خاص‘ وجہ سے یہ چھٹی منسوخ کردی ہے تو برائے مہربانی اس کی وجہ تو کوئی ڈھنگ کی دیں۔ کیوں اپنا مذاق بنا رہے ہیں‘۔ در اصل یہ احسن اقبال کی غلطی نہیں ہے۔

READ MORE

Facebook Comments