خشک میوہ جات کےاستعمال سےکولیسٹرول میں کمی

0
16
dry fruits

سردیوں کے آغاز کیساتھ ہی خشک میوہ جات کا استعما ل بڑ ھ جا تا ہے جو کہ صحت اور دل کیلئے بے حد مفید ہے۔ امریکی ماہرین کی ایک حالیہ تحقیق کے مطابق روزانہ کی خوراک میں خشک میوہ جات کا استعمال کولیسٹرول کی سطح میں کمی لاسکتا ہے۔

dry fruits

ماہرین کے مطابق روزانہ 67گرام خشک میوہ جات کھانے سے خون میں اضافی کولیسٹرول کی سطح میں غیر معمولی کمی لائی جاسکتی ہے۔

dry fruits

ان میوہ جات میں عام غذا کی نسبت صحت مند چکنائی والے اجزاء ،فائبر اور وٹامن E موجود ہوتے ہیں جو انسانی جسم کو دل کے امراض سے بھی محفوظ رکھتے ہیں

dry fruits