ورزش دل کےلئے اہم ہےاس سے دوری ہارٹ فیل کا خطرہ بڑھائے

Prev1 of 2
Use your ← → (arrow) keys to browse

اگر تو آپ اپنا دن کا زیادہ وقت بیٹھ کر گزارنے کے عادی ہیں تو یہ سست طرز زندگی جان لیوا ثابت ہوسکتا ہے۔

یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔

heart

یوٹی ساﺅتھ ویسٹرن میڈیکل سینٹر کی تحقیق میں بتایا گیا کہ سست طرز زندگی انسانوں کے لیے جان لیوا ثابت ہوسکتا ہے اور یہ امراض قلب کا علاج بہت مشکل بنا دیتا ہے۔

Prev1 of 2
Use your ← → (arrow) keys to browse