ٹرمپ کا پولینڈ میں یہودیوں کی یادگار پر حاضری دینے سے انکار

0
50

وارسا: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پولینڈ میں یہودیوں کی مسلح تحریک کی یادگار پر جانے سے انکار کردیا۔

trump
غیرملکی میڈیا کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ 28 سال میں پہلے امریکی صدر ہیں جس نے دارالحکومت وارسا میں یہودیوں کی مسلح تحریک کی یادگار پر حاضری نہیں دی تاہم ان کی بیٹی ایوانکا نے حاضری دی اور پھول چڑھائے۔

trump
ڈونلڈ ٹرمپ نے پولینڈ کا دو روزہ کیا، لیکن اس دوران انہوں نے یادگار پر حاضری نہیں دی، جس پر پولینڈ سمیت دنیا بھر کے یہودیوں نے امریکی صدر کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

trump