مایاوتی نے وعدہ کیا حکومت بنے یا نہ بنے، بی جے پی کا ساتھ تو بالکل نہیں لیں گے

0
1
mayawati
1 of 4

کانپور: بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) سربراہ مایاوتی نے منگل (14 فروری) کو کانپور میں ایک جلسے سے خطاب کیا. مایا بولیں، ‘ریاست میں بی ایس پی کی حکومت بنے یا نہ بنے لیکن بی جے پی کے ساتھ حکومت نہیں بنے گی.’ اس دوران انہوں نے سماج وادی پارٹی (ایس پی) پر بھی جم کر حملہ بولا.

1 of 4