سبرامنیم سوامی کی پیشن گوئی، کہا ڈونالڈ ٹرمپ کی طرح یو پی فتح کریں گی مایاوتی

0
4
1 of 2

نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی سمیت پوری بی جے پی پارٹی یوپی اسمبلی چناو- 2017 میں جیت کا پرچم لہرانے کے لئے دن رات لگے ہوئے ہیں مگر اب ان کی ہی پارٹی کے سینئر لیڈر اور راجیہ سبھا ایم پی سبرامنیم سوامی نے ٹوئٹر پر پیشن گوئی کر کےسب کو چونکا دیا ہے .

سبرامنیم سوامی کے مطابق، یوپی اسمبلی چناو- 2017 میں بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) کی سربراہ مایاوتی کی جیت ہوگی. یہی نہیں سبرامنیم سوامی نے ایک اور ٹویٹ کر مایاوتی کے مقابلے امریکہ کے نو منتخب صدر ڈونالڈ ٹرمپ سے کر دی.

سوامی نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ مجھے لگتا ہے کہ یوپی میں مایاوتی اسی طرح جیت درج کریں گی، جس طرح امریکہ میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کی تھی.

1 of 2