امریکا: فوجی یونیفارم میں مذہبی عقائد کی اجازت

0
30
us army
1 of 4

واشنگٹن : امریکا نے فوج میں سکھ، مسلمان اور دیگر مذہب سے تعلق رکھنے والے افراد کے مخصوص لباس کے قوانین کے لیے ملٹری یونیفارم میں گنجائش پیدا کرنے کے لیے اقدامات کیے ہیں۔

فوج کے ترجمان کے مطابق مختلف اقلیتی برادریوں سے تعلق رکھنے والے افراد فوج میں اپنے مذہبی عقائد کے مطابق لباس پہن سکیں گے۔

رپورٹس کےمطابق آرمی سیکریٹری ایرک فیننگ نے رواں ہفتے ایک یادداشت پر دستخط کیے، جس میں امریکی فوج کی یونیفارم پالیسی میں تبدیلیاں کی گئیں۔

1 of 4