بی جے پی اقلیتی مورچہ نے جاری کیا پوسٹر، یوگی بنے ترقی مرد تو ایس پی ڈوبتا جہاز

0
6
1 of 2

گورکھپور: انتخابات کی تاریخوں کا اعلان ہو جانے کے باووجد مسلسل ضابطہ اخلاق کی دھجیاں اڑائی جا رہی ہیں. اب بی جے پی اقلیتی مورچہ نے ایک متنازعہ پوسٹر جاری کیا ہے.

bjp

اس میں یوگی کو ترقی مرد اور ایس پی کو ڈوبتا ہوا ٹائٹینک جہاز بتایا گیا ہے. اس جہاز میں سماج وادی پارٹی کے سربراہ ملائم سنگھ یادو، اتر پردیش کے وزیر اعلی اکھلیش، شیو پال یادو اور رام گوپال سوار ہیں.

1 of 2