بکنگھم پیلس نے ملکہ برطانیہ کی موت کی خبر دینے کیلئے خفیہ کوڈ جاری کردیا

Prev1 of 4
Use your ← → (arrow) keys to browse

لندن: ملکہ برطانیہ الزبتھ نہ صرف زندہ ہیں بلکہ صحت کے اعتبار سے بھی ٹھیک ہیں لیکن بکنگھم پیلس نے ان کی موت کی خبر دینے کے لئے خفیہ کوڈ جاری کردیا۔
برطانوی میڈیا کے مطابق ملکہ برطانیہ زندہ اور روبہ صحت ہیں تاہم ان کی موت کی خبر کس طرح جاری کی جائے گی اور میڈیا پر کب اور کس طرح اس خبر کو عام کیا جائے گا اس حوالے سے بکنگھم پیلس نے ایک خفیہ کوڈ جاری کیا ہے۔ بکنگھم پیلس نے ملکہ کی موت پر ” لندن برج از ڈاؤن” کا خفیہ کوڈ تجویزکیا ہے اور ملکہ کی موت کی خبر سب سے پہلے وزیراعظم کو دی جائے گی اور اگر وزیراعظم سو رہی ہوں گی تو سول سروینٹ کو یہ کوڈ بتایا جائے گا جس کا مطلب ہوگا کہ ملکہ برطانیہ اب نہیں رہیں۔

Read More>>>>

Prev1 of 4
Use your ← → (arrow) keys to browse