اوباما کا الوداعی خطاب:’جمہوریت میں کام ہمیشہ مشکل ہوتا ہے’

obama
Prev1 of 4
Use your ← → (arrow) keys to browse

شکاگو: امریکا کے صدر براک اوباما نے انتہائی جذباتی تقریر کے ذریعے اپنی قوم کو الوادع کہا اور اقتصادی تبدیلیوں، قومی سلامتی کو لاحق خطرات اور انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی فتح کو موضوع گفتگو بنایا۔

خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس (اے پی) کے مطابق شکاگو کنونشن سینٹر میں 18 ہزار کے مجمعے سے الوداعی تقریر کے موقع پر براک اوباما کی اہلیہ مشعل اوباما اور ان کی بیٹی میلیا بھی موجود تھیں۔

صدر اوباما نے کہا، ‘جمہوریت میں کام ہمیشہ مشکل ہوتا ہے، متنازع اور بعض اوقات خونی، ہر دو قدم آگے بڑھانے پر ایسا معلوم ہوتا ہے کہ ہم ایک قدم پیچھے آگئے ہیں’۔

Read More…

Prev1 of 4
Use your ← → (arrow) keys to browse