انجام کار فلسطین نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات ختم کرنے کا اعلان

0
91
1 of 4

یروشلم: مسجد الاقصیٰ کے دروازوں پر میٹل ڈیٹیکٹرز کی تنصیب کے خلاف مظاہروں کے دوران اسرائیلی فوج کے ساتھ ہونے والی حالیہ جھڑپوں میں 3 فلسطینیوں کی ہلاکت کے بعد فلسطین کے صدر محمود عباس نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات ختم کرنے کا اعلان کردیا۔

palestine

1 of 4