شاہنواز حسین بولے ابھی کوئی بھی مسلمان بی جے پی میں ٹکٹ حاصل کرنے کے ‘قابل’ نہیں

0
5
shahnawaz-hussain
1 of 3

متھرا: بھارتی جنتا پارٹی (بی جے پی) کے قومی ترجمان شاہنواز حسین نے منگل (7 فروری) کو میڈیا سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ ابھی پارٹی میں شامل کوئی بھی صوبائی مسلمان لیڈر اس قابل نہیں کہ انہیں اس الیکشن میں ٹکٹ دے کر انتخابی میدان میں اترا جا سکے.

1 of 3