اعظم خان کی مایوسی رام پور کے بدلے سیاسی ماحول میں صاف نظر آنے لگی

0
1
azam khan
1 of 4

رام پور: سماج وادی پارٹی کے قدآور کابینہ وزیر اعظم خان کی مایوسی رام پور کے بدلے سیاسی ماحول میں صاف نظر آنے لگی ہے. سیاسی مخالف اور بی ایس پی امیدوار ڈاکٹر تنویر احمد کی طرف لوگوں کا رجحان ہونے کے چلتے اعظم خان کچھ پریشان نظر آ رہے ہیں. جو ان کے خطاب میں صاف جھلک رہا ہے.

Read More>>>>

1 of 4