امریکہ کے ایک جنگل میں زبردست آگ

0
108

ساقوتھ کیلیفورنیا میں جنگل کی آگ کی وجہ سے زبردست آتش زنی کی وجہ سے اب تک ہزاروں افراد کو انکے گھروں سے باہر نکال لیا گیا ہے۔لاس اینجیلس سے ساٹھ کلو میتر شما و جنوب میں سانتا پال کے علاقے میں پھیلی اس آگ سے اب تک ایک شخص کے مرنے کی اطلاع ہے۔


کم از کم پانچ سو فائر فائٹروں کی مدد لی گئی ہے اور پولیس و حکام کو الرٹ پر رکھا گیا ہے۔