مسلم رہنما اور سابق ممبر پارلیمنٹ سید شہاب الدین کا انتقال

0
13
1 of 3

نئی دہلی‘ سابق ممبر پارلیمنٹ‘ آل انڈیا مسلم مجلس مشاورت کے سابق صدر ریٹائرڈ آئی ایف ایس جناب سید شہاب الدین کا آج یہاں مختصر علالت کے بعد انتقال ہوگیا۔
ان کی نماز جنازہ اور تدفین آج بعد نماز ظہر پنج پیران قبرستان‘ بستی حضرت نظام الدین میں ادا کی جائے گی۔

1 of 3