مختار عباس نقوی کے نانا جرات حسین نے کہا آج کل کے رہنماؤں سے زیادہ سچے تھے پہلے کے ڈکیت

0
10
1 of 5

بریلی: اترپردیش میں انتخابی بگل بج چکا ہے تمام پارٹیاں اپنی اپنی حکومت بنانے کے لئے ایڑی چوٹی کا زور لگا رہی ہیں. سیاسی پارٹیاں اپنے منشور میں بڑے بڑے لبھاونے وعدے کر رہی ہیں، تو وہیں مرکزی وزیر مختار عباس نقوی کے نانا یعنی کہ جرات حسین کاظمی نے آج کے رہنماؤں پر تیز حملہ کیا ہے. 115 سال کے سید جرريت حسین کاظمی کا کہنا ہے کہ آج کے رہنماؤں سے زیادہ سچے تو پہلے کے ڈکیت تھے.

1 of 5