ہم سونا کھانے لگے، سونے کے ورق میں لپٹا پیزا، قیمت صرف 2 لاکھ روپے

0
36
pizza
1 of 2

اتھیکا،  نیویارک کے ایک ریسٹورینٹ نے سونے کے ورق میں ملفوف ایک پیزا بنایا ہے جسے دنیا کا مہنگا ترین پیزا بھی قرار دیا جاسکتا ہے۔

نیویارک کی انڈسٹری کچن ریسٹورینٹ نے ایک امیرعلاقے میں 24 قیراط میں لپٹا ایک پیزا پیش کیا ہے جسے ’دی فینسی زا‘ کا نام دیا گیا ہے۔ اس میں سمندری جانور اسکوئیڈ کی قدرتی سیاہی، برطانیہ کے مہنگے ترین اسٹلٹن پنیر، فرانس کے ٹرفل، کھائے جانے والے قیمتی پھول اور کیسپیئن سمندر کے غذائی اجزا سے سجایا گیا ہے۔ اس کی خاص بات یہ ہے کہ اس میں ایکواڈور سے منگوائے گئے سونے کے ورق لگائے گئے ہیں۔ ایک پیزا کی قیمت دو ہزار ڈالر ہے pizza

1 of 2